اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے، ہر 2 ماہ بعد اپوزیشن ایک ایسا اقدام اٹھالیتی ہے جس سے سیاسی تلخی میں اضافہ ہوتا ہے، جب اپوزیشن رہنما ناکام ہوتے ہیں تو اداروں کے خلاف مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں اور یہ مناسب رویہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں