ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر میں تقریباً 60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 156 روپے 78 پیسے رہی جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 30 پیسے ہوگئی ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں