ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 94393 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں