یہ کس مقبول پاکستانی اداکارہ کا بچپن ہے؟

بچپن زندگی کا وہ سنہرا اور یادگار حصہ ہوتا ہے جو انسان کو بھلائے نہیں بھولتا، بچپن میں کی گئی شرارتوں کے قصے انسان کو تاعمر یاد رہتے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ شوبز انڈسٹری سے منسلک فنکار بھی اپنے بچپن کو نہیں بھولتے۔

کوئی نا کوئی اداکار اپنے خوبصورت دور کی یاد مداحوں کے ساتھ شیئر کرتا رہتا ہے جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں۔

ایسی ہی ایک بچی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں۔

کیا آپ نے پہچانا کہ یہ تصویر کس کے بچپن کی ہے؟

زیر نظر تصویر اداکارہ علیزے شاہ کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی۔

علیزے نے مداحوں کو بتایا ہے کہ یہ تصویر 8 سال قبل لی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں