عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے


عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، ان کے دور میں افغانستان اور عراق جنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔

 خیال رہے کہ عراق کی ابو غریب جیل اور خلیج گوانتانامو میں قیدیوں پر بہیمانہ تشددکے واقعات کے سبب رمزفیلڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں