’علیزے اپنی معصومیت کے ساتھ لباس بھی کھو بیٹھی ہے‘

اداکارہ علیزے شاہ نہ صرف اداکاری بلکہ منفرد ملبوسات اور فیشن ٹرینڈز اپنانے کے باعث بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں۔

علیزے شاہ گزشتہ شب اسٹائل ایوارڈز تقریب میں پہنے جانے والے مغربی طرز کے لباس کے باعث ایک بار پھر ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں اور انہیں اس پر تنقید کا سامنا ہے۔

شاہ کی تصویر مشترکہ طور پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وزیراعظم کابیان درست تھا۔

ایک صارف نے اپنی ٹوئٹ میں ہالی وڈ شخصیت کے ہمراہ علیزے شاہ کی تصویر شیئر کرتے

ہوئے یہاں تک لکھ دیا علیزے شاہ اپنی پہلی ہالی وڈ بھی سائن کرچکی ہیں۔

نیہا نامی صارف نے علیزے شاہ سمیت دیگر اداکاروں کی اسٹائل ایوارڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھا یا کہ آیا ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں