کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ پر چھوڑدیتی ہوں: نور

سابقہ اداکارہ نوربخاری نے ان کے ماضی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے والے صارفین کو تنبیہ کردی۔

انسٹاگرام پر نوربخاری کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کہنا تھا کہ میں کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ کے حوالے چھوڑ دیتی ہوں۔

نور بخاری نے اپنی اسٹوری میں مزید لکھا کہ جو بھی لوگ میرا ماضی اپنی پوسٹ پر پوسٹ کررہے ہیں خیر ہو آپ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں