امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

الاسکا: ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان مزید پڑھیں

نائب وزرائے خارجہ ملاقات؛ چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کردیں

شنگھائی: تھیان جن میں چینی اور امریکی نائب وزرائے خارجہ میں اہم ملاقات کے دوران چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کرنے کے علاوہ دو مطالبات کی فہرستیں بھی پیش کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق، چینی نائب وزیر خارجہ شے مزید پڑھیں

افغان صدر نے طالبان کو بڑی پیش کش کردی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔ تفصیالت کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر کا کہنا ہے کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، افغانستان مزید پڑھیں

بھارت میں جینز پہننے پر 17 سالہ لڑکی کو دادا اور چچا نے قتل کردیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں 17 سالہ نیہا پاسوان کو جینز پہننے پر اس کے دادا اور چچا نے لاٹھی سے مار مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ نیہا پاسوان جینز پہننا پسند کرتی تھی جس مزید پڑھیں

مسلسل ایک سال سے روزانہ دریا میں غوطہ لگانے والا شہری

مشی گن: ایک امریکی شخص کو ’ دریا میں چھلانگ لگانے والے شخص‘ کا باقاعدہ خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ روزانہ بلاناغہ دریائے مشی گن میں غوطہ لگارہے ہیں۔ ڈین او کونر کہتے ہیں کہ وہ شراب نوشی کے بعد مزید پڑھیں

جاپان: انسانوں پر کرونا کی دوا کے تجربات شروع

ٹوکیو: جاپان میں انسانوں پر کرونا وائرس کے خلاف دوا کے تجربات شروع کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے کووِڈ 19 کی دوا کے انسانوں پر تجربات کا آغاز ہو گیا ہے، فارماسیوٹیکل مزید پڑھیں

افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے، وزیراعظم

 واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی خانہ جنگی پاکستان میں بھی داخل ہوسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں، افغان مہاجرین کے مزید پڑھیں

امید ہے سعودی عرب پاکستانیوں کے لیے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کے لئے ویزا پابندیوں پرنظرثانی کرے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان:طالبان نے220اضلاع کاکنٹرول حاصل کرلیا

افغانستان میں طالبان نے 407 اضلاع ميں سے 220 کا کنٹرول حاصل کرليا۔ افغان امور کے نئے امريکي انچارج جنرل کينتھ ميکنزی اعلان کيا ہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز ٹی20 سیریز کاآغاز کل سےہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل (بروز بدھ) سے ہوگا۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز میں ایک اسٹاف ممبر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد مزید پڑھیں