ہشام انعام اللہ کا علی امین گنڈاپور اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو چیلنج

لکی مروت: خیبر پختونخوا کی وزارت سماجی بہبود سے فارغ کئے گئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی ہشام انعام اللہ نے علی امین گنڈاپور اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو ان پر لگائے گئے الزام ثابت کرنے کا چیلنج دے مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف پارک لین کیس میں اہم گرفتاری

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا، فرخند اقبال پرپارک لین کوایک سواٹھارہ کینال سرکاری زمین دینےکاالزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارک لین مزید پڑھیں

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو شیئر کردی

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر اشتراک کردیا۔ مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارورڈ کہوٹہ کے علاقے شیخ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر سے تنازع؛ جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان گرفتار

لاہور: پولیس نے وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج مقدمے میں جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے جوہر ٹاؤن سے تحریک انصاف مزید پڑھیں

لیگی رہنما اسماعیل گجر کو متنازع بیان پر شوکاز نوٹس

مسلم لیگ ن نے بھارت سے مدد مانگنے کے بیان پر اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ليگ کے سيکریٹری جنرل احسن اقبال نے متنازع بیان پر اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز ميں مزید پڑھیں

””انتظار کی گھڑیاں ختم۔!! فاطمہ بھٹو جلد کس پارٹی کو جوائن کرنے والی ہیں؟ ایک خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی““

پڈعیدن (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے سینئر رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ بھٹو جلد پارٹی قیادت سنبھالیں گی۔وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے باقاعدہ انقلابی جدوجہد مزید پڑھیں

سی ای سی آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر کے خلاف نئی انکوائری کا حکم دے دیا

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) جسٹس (ر) عبدالرشید نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے دڈیال میں انتخابات سے متعلق تحریک انصاف کے ایک رضاکار کو نقد مزید پڑھیں

ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے۔ اسلام آباد میں وراثتی سرٹیفکیٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزارت قانون مزید پڑھیں

علی گنڈا پور کے بیان پر سینیٹ میں اپوزیشن کا شور شرابہ اور احتجاج

سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں ’بدکلامی کی سرکار، غنڈا گردی کی سرکار نہیں چلے گی‘ کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر پر رہائی کے احکامات جاری

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔ آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کردیے جس کے بعد پی پی رہنما کو آج احتساب عدالت میں مزید پڑھیں