آئی ایم ایف کا پروگرام معطل نہیں، ورلڈ بینک نے بھی قرض نہیں روکا، وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں مزید پڑھیں