اینڈرائیڈ سے آئی فون پر چیٹ‌ منتقل کرنے کا آفیشل طریقہ

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر میں موجود دو ارب سے زائد صارفین کو مزید پڑھیں