دبئی ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں فلائی دبئی اور گلف ائیرلائن کے دو مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر مزید پڑھیں