ارجن رام پال کے بالوں کے نئے انداز کو دیکھ کر مداح حیران

معروف بھارتی اداکار اور فلم ساز  ارجن رام پال کے بالوں کے نئے انداز  اور رنگ نے مداحوں کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن رام پال کو آج شام ممبئی کے ایک سیلون سے نکلتا دیکھا گیا ، مزید پڑھیں