اجے کو عالیشان گھر خریدنے کیلئے 18کروڑ قرض لینا پڑگیا

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے نئے گھر کی خریداری کے لیے بینک سے 18کروڑ بھارتی روپے قرض لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجے نے حال ہی میں ممبئی کے جوہو ایریا میں خوبصورت اور عالیشان بنگلہ خریدا ہے، مزید پڑھیں