کراچی : احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی، مسلح ملزمان باآسانی فرار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5میں احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج صرف آر وائی نیوز کو موصول ہوگئی۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں