’بچوں کو فیل ہونا سکھائیں‘

اداکارہ حرامانی نے بچوں کی کامیابی کے لیے والدین کو مختلف مشورے دیے ہیں۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تمام والدین کے لیے ایک غور طلب پیغام شیئر کیا۔ مزید پڑھیں