’خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں‘

اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ زارا نور عباس نے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان سے سوال مزید پڑھیں