قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا مقام تبدیل، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو چھٹی دے دی گئی

اسلام آباد : قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا مقام تبدیل کرتے ہوئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو چھٹی دے دی گئی، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت قومی سلامتی کے اجلاس سے قبل خالی کرائی جائے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں