پشاور: ایک ہی گھر کے سات افراد کا قتل : واردات کا ڈراپ سین، ملزم گرفتار

پشاور : چمکنی میں ایک ہی گھر میں فائرنگ سے خاندان کے 7 افراد کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، کوئی اور نہیں گھر کا سربراہ ہی اس گھناؤنے جرم میں ملوث نکلا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز مزید پڑھیں