عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے

عراق، افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، مزید پڑھیں