امریکی اداکارہ ‘ایلیسن میک’ کو 3 سال قید کی سزا

معروف امریکی ٹیلی ویژن سیریز اسمال وائل میں سپر مین کی دوست کا کردار نبھانے والی امریکی اداکارہ ایلیسن میک کو دو خواتین کو بلیک میل کرنے اور انہیں جسم فروشی پر مجبور کرنے کے جرم میں سزا سنائی دی مزید پڑھیں