پاک انگلینڈ سیریز سے قبل ہی انگلش کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ سیریز سے قبل انگلش اسکواڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے 7 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے جن میں 3 کھلاڑی اور 4 مینجمنٹ کے ارکان مزید پڑھیں