اولمپکس میں اسرائیلی ایتھلیٹ کی جیت پر معروف بھارتی موسیقار کی پول کھل گئی

ٹوکیو اولمپکس میں اسرائیلی ایتھلیٹ آرٹم ڈولگوپیات کی جیت پر بھارت کے معروف موسیقار انو ملک کی پول کھل گئی۔ کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپکس کا میدان ٹوکیو میں سجا ہے اور 9 روز سے یہ مقابلے جاری مزید پڑھیں

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں بچنے والے ہزاروں کھانوں کے ساتھ کیا کیا گیا؟ انتظامیہ نے معافی مانگ لی

ٹوکیو: جمعے کے روز شروع ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے لیے تیار کیے گئے ہزاروں کھانے بچ گئے تھے، جنھیں چھوا تک نہیں گیا تھا، ہزاروں کھانے ضائع ہونے پر اولمپکس انتظامیہ نے معافی مانگ لی ہے۔ مزید پڑھیں

اولمپکس 2032 کی میزبانی آسٹریلیا کو مل گئی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی ( آئی او سی) نے آسٹریلیا کے شہر برسبین کو 2032 اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔ آئی اوسی کےاجلاس میں ہونے والی ووٹنگ میں77 میں سے 72ووٹ برسبین کےحق میں آئے جب کہ 5 نے مخالفت میں مزید پڑھیں

کورونا نے پیچھا نہ چھوڑا، اولمپکس کو منسوخ کرنے کی باتیں شروع

وکیو اولمپکس پرکورونا کے سائے منڈلانے لگے، امریکا کی 18 سالہ جمناسٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور اب تک اولمپک ولیج میں موجود  2 درجن سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکاہے۔ ٹوکیو اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید پڑھیں

45 برس بعد اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے: ویٹ لفٹر طلحہ طالب

‏ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ 46 برس کے بعد اولمپکس کے ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا، خوشی ہے کہ میں اب اولمپین کہلاؤں گا۔ ‏طلحہ مزید پڑھیں