اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 222 روپے 28 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کے 11.8کلو گرام مزید پڑھیں