آزادی پسند ہوں، شادی زندگی کا مقصد نہیں: کنزہ ہاشمی

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی شادی میں ابھی وقت ہے اور جب وقت آئے گا تو ہوجائے گی۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی  نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو میزبان کے مزید پڑھیں