اپرکوہستان میں گاڑی کو حادثہ، غیر ملکیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

اپر کوہستان: داسو جانے والی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر  اپر کوہستان محمد عارف کے مطابق گاڑی کو برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے مزید پڑھیں