مردوں کو دل کا اچھا ہونا چاہیے: صنم سعید

معروف اداکارہ صنم سعید نے مردوں میں پائی جانے والی خصوصیات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لُکس زیادہ متاثر نہیں کرتے لیکن مرد کا صاف ستھرا ہونا ضروری ہے۔ صنم حال ہی میں ہدایتکار و اداکار مزید پڑھیں