غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں منسوخ‌، پاکستانیوں کو وطن واپسی میں مشکلات

کراچی : ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز بیرون ممالک سے کم مسافر لانے کی شرط میں مزید توسیع کردی گئی ہے جس کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو امریکا سے وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑہا ہے۔ مزید پڑھیں