فلورز ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

گندم اور آٹے پر ٹیکس واپس لیے جانے کی یقین دہانی کے بعد فلورز ملز ایسوسی ایشن نے 30 جون کو ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب عاصم رضا اور دیگر عہدیداران نے پریس مزید پڑھیں