کورونا کے بڑھتے کیسز، صوبوں کو ایس او پیز پر سختی عمل درآمد کی ہدایت

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے تمام صوبوں کو ایس او پیز پر  سختی سے عمل درآمد کروانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ این سی اوسی نے ریسٹورنٹس، مزید پڑھیں