ایم کیو ایم ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی کا واقعہ، فائرنگ سے 4 افراد زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ایم پی اے کے گھر کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ایم پی اے صداقت حسین نے جیو مزید پڑھیں