سبیکا امام نے ایوارڈز تقریب میں اپنے منفرد ہیئر اسٹائل کی وجہ بتادی

معروف ماڈل اور اداکارہ سبیکا امام کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں صارفین ان کے ہیئر اسٹائل پر اپنے تبصرے پیش کررہے ہیں۔ اس حوالے سے سبیکا امام نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس مزید پڑھیں