لاہور: ایک کے بعد ایک سلنڈر دھماکے، 10 گاڑیاں جل گئیں

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں دکان میں رکھے متعدد گیس سلنڈر پھٹ گئے۔ ریسکیوکے مطابق برکت مارکیٹ میں واقع دکان میں وقفے وقفے سے متعدد سلنڈر پھٹے  جس سے دکان میں آگ لگ گئی اور اس کی چھت بھی اڑ گئی۔ مزید پڑھیں