پلاسٹک کی بوتلوں کا حیرت انگیز اور ذائقہ دار استعمال

لندن : برطانوی سائنسدانوں نے استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلوں کو ونیلا کے ذائقہ میں تبدیل کرنے کیلئے تحقیق پر کام شروع کردیا ہے، اس تجربے کے نتیجے میں کاسمیٹکس دواسازی ، صفائی ستھرائی کے سامان میں استعمال کیا جاسکےگا۔ مزید پڑھیں