کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ پر چھوڑدیتی ہوں: نور

سابقہ اداکارہ نوربخاری نے ان کے ماضی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے والے صارفین کو تنبیہ کردی۔ انسٹاگرام پر نوربخاری کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کہنا تھا کہ میں کسی کو بددعا مزید پڑھیں