عاقب جاوید لاہور قلندرز کے بلے بازوں پر برس پڑے

ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید نے پی ایس ایل 6 کے پلے آف میں کوالیفائی نا کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے کہا کہ بلے بازوں نے مایوس کیا جس کا بہت افسوس ہے۔ گزشتہ برس پی ایس ایل مزید پڑھیں