برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے سربراہ کے کورونا مثبت ہونے کی تصدیق گزشتہ روز وزارت دفاع نے کی۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ مزید پڑھیں