برکینا فاسو میں پولیس قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 11 افسران ہلاک

برکینا فاسو:مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ’’ریلیف مشن‘‘ پر جانے والے پولیس قافلے پر نامعلوم مسلح افسران نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 افسران ہلاک اور 4 لاپتہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں