بلوچستان: ’اپوزیشن کیخلاف ایف آئی آر قانون کے تحت ہی واپس ہو سکتی ہے‘

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف قانون کے تحت ایف آئی آر درج ہوئی تھی جو قانون کے مطابق ہی واپس ہو سکتی ہے۔ لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے اسمبلی مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی اہلکار شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بارودی سرنگ سے واٹر باوزر کو ٹکرایا، دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیالانگو نے کہا کہ عثمان مزید پڑھیں

بلوچستان: اپوزیشن اراکین گرفتاری دینے کیلئے 2 روز سے تھانے میں موجود

کوئٹہ: بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی کوکوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بیٹھے 2 روز گزر گئے۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 17 اراکین اسمبلی کے خلاف 18 جون کو اسمبلی میں ہنگامہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ:  سریاب گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کے  آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر داخلہ کابلوچستان اسمبلی واقعے کی تحقیقات کا حکم

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کا تمام پہلو سے جائزہ لے کر مزید پڑھیں