بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی میری کامیابی کی وجہ بنی: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے پی سی بی میڈیا کیلئے نائب کپتان محمد رضوان کا انٹرویو کیا ، فخر زمان نے ان کی مسلسل اچھی پرفارمنس کا راز  مزید پڑھیں