قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے عہدہ چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یونس خان کی بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی مزید پڑھیں