گیس کا ایک ٹرمینل نیب کی وجہ سے پوری صلاحیت پر استعمال نہیں کر پا رہے: تابش گوہر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کا کہنا ہے کہ گیس کا ایک ٹرمینل نیب کی وجہ سے پوری صلاحیت پر استعمال نہیں کر پا رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں مزید پڑھیں