شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تیزاب پھینک دیا

بہاولنگر: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا جس سے خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ جیونیوز کے مطابق بہاولنگر کے علاقے ٹوبہ قلندر شاہ میں مظہر نامی شخص نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی پر تیزاب پھینک مزید پڑھیں