سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کی فتح

کوئنز پارک: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو ایک رن سے شکست دیکر سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کوئنز پارک میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مزید پڑھیں