افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 64 طالبان جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ

افغان فورسز کی جانب سے دو صوبوں میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 64 طالبان جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کےمطابق صوبہ ہرات کے ضلع پشتون زرغون میں گذشتہ رات کیےگئے فضائی حملےمیں مزید پڑھیں