قائمہ کمیٹی خزانہ نے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس ختم کرنے کی تجاویز منظور کرلیں

ایوان بالا (سینیٹ) کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سیاسی جماعتوں کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی چھوٹ دینے کی تجویز مسترد کردی۔  سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں مزید پڑھیں