نبی ﷺ نے فرمایا جس علاقے میں طاعون پھیلے لوگ وہاں سے باہر نہ نکلیں: خطبہ حج

شیخ بندر بن عبدالعزیز  کا خطبہ حج میں کہنا ہے کہ آپس میں مساوات اور  ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کرو۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن مزید پڑھیں