لارڈز میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

لندن: شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، ایجبسٹن کے بعد لارڈز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت مل گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آٹھ جولائی کو شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز سے شائقین کرکٹ کو دوسری خوشخبری مزید پڑھیں