دالبندین کے قریب ڈاکوؤں کا بینک گاڑی پر حملہ، 5 کروڑ روپے چھین کر فرار

دالبندین کے قریب ڈاکو بینک گاڑی پر حملہ کر کے 5 کروڑ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود لیویز اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کا مزید پڑھیں