بہری کتیا، اشاروں کی زبان سیکھ کر دوبارہ چوکیداری کرنے لگی

 لندن پیگی نامی کتیا مویشیوں کی نگرانی کا کام کررہی تھی کہ نو برس کی عمر میں اس کی سماعت کھوگئی اور وہ کسی کام کی نہیں رہی۔ تاہم اب اشاروں کی زبان سیکھ کر اپنا کام اچھی طرح ادا مزید پڑھیں